Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:4 — فریقین (الأحزاب)

ما جَعَلَ اللَّهُ لِرَجُلٍ مِن قَلبَينِ فى جَوفِهِ ۚ وَما جَعَلَ أَزوٰجَكُمُ الّٰـٔى تُظٰهِرونَ مِنهُنَّ أُمَّهٰتِكُم ۚ وَما جَعَلَ أَدعِياءَكُم أَبناءَكُم ۚ ذٰلِكُم قَولُكُم بِأَفوٰهِكُم ۖ وَاللَّهُ يَقولُ الحَقَّ وَهُوَ يَهدِى السَّبيلَ

خدا نے کسی آدمی کے سینے میں دو دل نہیں دیے۔ اور نہ ہی اس نے تمہاری بیویوں کو جن سے تم کشیدگی اختیار کرتے ہو(اپنے رواج کے مطابق) تمہاری ماؤں میں تبدیل کیا ہے۔ * اور نہ ہی اُس نے تمہارے گود لیے بچوں کوجینیاتی اولاد میں تبدیل کیا ہے۔ یہ تمام محض بیانات ہیں جو تم نے ایجاد کئے ہیں۔ خدا سچ بولتا ہے اور وہی (سیدھے) راستے کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔

[33:3] اور خدا پر بھروسا رکھو۔ خدا ایک وکیل کے طور پر کافی ہے۔

[33:5] تم اپنے گود لیے ہوئےبچوں کووہ نام دو جو ان کا تعلق ان کے جینیاتی والدین کے ساتھ محفوظ رکھتے ہیں ۔ یہ خدا کے نزدیک زیادہ منصفانہ ہے ۔ اگر تم ان کے والدین کونہیں جانتے، توپھر، مذہب میں اپنے بھائیوں کے طور پر،تم ان کے ساتھ اپنے خاندان کے ارکان کے طور پر پیش آؤ۔ تم ایک گناہ کا ارتکاب نہیں کرتےاگر تم اس معاملے میں غلطی کرو؛ تم اپنے بامقصد ارادوں کے لئے ذمہ دار ہو ۔ خدا معاف کرنے والا، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔