Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:10 — شیبا (سبإ)

ہم نے دائود کو اپنی طرف سے برکتیں عطا کیں: "اے پہاڑو، اس کے ساتھ فرمانبردار ہوجاؤ، اور تم بھی ، اے پرندوں ۔" ہم نے اس کے لئے لوہے کو نرم کردیا۔

[34:9] کیا انہوں نے وہ سب چیزیں نہیں دیکھیں جو ان کے آگے ہیں اور ان کے پیچھے ہیں، زمین اور آسمان میں؟ اگر ہم چاہتے، ہم انہیں زمین میں دھنسا دیتے، یا ان کے اُوپر آسمان سے گولے برساتے۔ یہ ہر فرمانبردار بندے کے لئے کافی ثبوت ہونا چاہیے۔

[34:11] " تم ڈھالیں بنا سکتے ہو جو کامل طریقے سے تمہیں پوری آ جائیں، اور نیکوکاری کے کام کرو۔ تم جو کچھ بھی کرو، میں تمہیں دیکھنے والا ہوں ۔"