Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:9 — شیبا (سبإ)

کیا انہوں نے وہ سب چیزیں نہیں دیکھیں جو ان کے آگے ہیں اور ان کے پیچھے ہیں، زمین اور آسمان میں؟ اگر ہم چاہتے، ہم انہیں زمین میں دھنسا دیتے، یا ان کے اُوپر آسمان سے گولے برساتے۔ یہ ہر فرمانبردار بندے کے لئے کافی ثبوت ہونا چاہیے۔

[34:8] "یا تو اس نےخدا کے متعلق جھوٹ گھڑ لیا یا ہے یا یہ پاگل ہے۔" درحقیقت، جو لوگ آخرت سے کفر کرتے ہیں بد ترین اعذاب کے مُستحق ہو چکے ہیں؛ وہ بہت ہی زیادہ گمراہ ہو چکے ہیں ۔

[34:10] ہم نے دائود کو اپنی طرف سے برکتیں عطا کیں: "اے پہاڑو، اس کے ساتھ فرمانبردار ہوجاؤ، اور تم بھی ، اے پرندوں ۔" ہم نے اس کے لئے لوہے کو نرم کردیا۔