Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:8 — شیبا (سبإ)

أَفتَرىٰ عَلَى اللَّهِ كَذِبًا أَم بِهِ جِنَّةٌ ۗ بَلِ الَّذينَ لا يُؤمِنونَ بِالءاخِرَةِ فِى العَذابِ وَالضَّلٰلِ البَعيدِ

"یا تو اس نےخدا کے متعلق جھوٹ گھڑ لیا یا ہے یا یہ پاگل ہے۔" درحقیقت، جو لوگ آخرت سے کفر کرتے ہیں بد ترین اعذاب کے مُستحق ہو چکے ہیں؛ وہ بہت ہی زیادہ گمراہ ہو چکے ہیں ۔

[34:7] جنہوں نے کفر کیا انہوں نے کہا ہے کہ "آؤ ہم تمہیں ایک آدمی دکھائیں جو تمہیں یہ کہتا ہے کہ اس کے بعد کہ تمہیں چیرپھاڑ دیا جائے تمہیں پھر از سر نو سے پیدا کیا جائے گی ۔

[34:9] کیا انہوں نے وہ سب چیزیں نہیں دیکھیں جو ان کے آگے ہیں اور ان کے پیچھے ہیں، زمین اور آسمان میں؟ اگر ہم چاہتے، ہم انہیں زمین میں دھنسا دیتے، یا ان کے اُوپر آسمان سے گولے برساتے۔ یہ ہر فرمانبردار بندے کے لئے کافی ثبوت ہونا چاہیے۔