Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:7 — شیبا (سبإ)

جنہوں نے کفر کیا انہوں نے کہا ہے کہ "آؤ ہم تمہیں ایک آدمی دکھائیں جو تمہیں یہ کہتا ہے کہ اس کے بعد کہ تمہیں چیرپھاڑ دیا جائے تمہیں پھر از سر نو سے پیدا کیا جائے گی ۔

[34:6] یہ اُن لوگوں پر واضع ہے جنہیں علم سے نوازا گیا کہ تمہاری طرف تمہارے پروردگار کی یہ وحی سچ ہے، اور یہ کہ یہ قادرِمطلق ، سب سے زیادہ قابلِ تعریف کی راہ کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔

[34:8] "یا تو اس نےخدا کے متعلق جھوٹ گھڑ لیا یا ہے یا یہ پاگل ہے۔" درحقیقت، جو لوگ آخرت سے کفر کرتے ہیں بد ترین اعذاب کے مُستحق ہو چکے ہیں؛ وہ بہت ہی زیادہ گمراہ ہو چکے ہیں ۔