قرآن 34:6 — شیبا (سبإ)
یہ اُن لوگوں پر واضع ہے جنہیں علم سے نوازا گیا کہ تمہاری طرف تمہارے پروردگار کی یہ وحی سچ ہے، اور یہ کہ یہ قادرِمطلق ، سب سے زیادہ قابلِ تعریف کی راہ کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔
[34:5] رہے وہ جو ہماری آیتوں کو مسلسل للکارتے ہیں، وہ ایک دردناک رسوائی کے عذاب کے مستحق ہو چکےہیں ۔
[34:7] جنہوں نے کفر کیا انہوں نے کہا ہے کہ "آؤ ہم تمہیں ایک آدمی دکھائیں جو تمہیں یہ کہتا ہے کہ اس کے بعد کہ تمہیں چیرپھاڑ دیا جائے تمہیں پھر از سر نو سے پیدا کیا جائے گی ۔