قرآن 34:11 — شیبا (سبإ)
" تم ڈھالیں بنا سکتے ہو جو کامل طریقے سے تمہیں پوری آ جائیں، اور نیکوکاری کے کام کرو۔ تم جو کچھ بھی کرو، میں تمہیں دیکھنے والا ہوں ۔"
[34:10] ہم نے دائود کو اپنی طرف سے برکتیں عطا کیں: "اے پہاڑو، اس کے ساتھ فرمانبردار ہوجاؤ، اور تم بھی ، اے پرندوں ۔" ہم نے اس کے لئے لوہے کو نرم کردیا۔
[34:12] سلیمان کے لئے ہم نے ہواؤں کو اس کا تابع کیا، سفر کرتے ایک مہینہ آتے اور ایک مہینہ جا تے۔ اور ہم نے اس کے لئے ایک تیل کا چشمہ پھوٹ نکا لا۔ اس کے علاوہ ، جنوں نے بھی اس کے لیے کام کیا، اپنے پروردگار کے مرضی سے۔ ان میں سے کوئی بھی جو ہمارے احکامات کو نظر انداز کرتا تھا، ہم اُسے ایک دردناک عذاب سے گزارتے۔