Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:2 — شیبا (سبإ)

وہ جانتا ہے سب کچھ جو زمین میں جاتا ہے، اور ہر چیز جو اس سے باہر آتی ہے ، اور ہر چیز جو آسمان سےاُترتی ہے ، اور ہر چیز جو اس پر چڑھتی ہے۔ وہ سب سے زیادہ مہربان،معاف کرنے والا ہے ۔

[34:1] خدا کی تعریف ہو - جس کی ملکیت ہے ہر چیز جو آسمانوں اور زمین میں ہے؛ تمام تعریف اس کے لئے ہے آخرت میں بھی۔وہی سب سے زیادہ حکمت والا، با خبر ہے۔

[34:3] وہ جنہوں نے کفر کیا انہوں نے کہا ہے کہ "وہ گھڑی کبھی نہیں آپہنچے گی!" کہہ دو کہ ، "یقیناً - میرے رب کی قسم - یہ بلکل ضرور تمہارے پاس آئے گی ۔ وہ مستقبل کا جاننے والا ہے ۔ ایک ایٹم کے وزن کے برابر بھی کچھ اس سے پوشیدہ نہیں ہے خواہ یہ آسمانوں میں ہو یا زمین میں ہو ۔ نہ اس سے چھوٹی، یا بڑا (مخفی ہے) ۔ سب ایک بڑے ریکارڈ میں شامل ہیں ۔