Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:24 — شیبا (سبإ)

کہہ دو کہ، "کون تمہارے لئے فراہم کرتا ہے، آسمانوں اور زمین سے؟"کہو"خدا" اور "یا تو ہم یا تم ہدایت یافتہ ہیں، یا بہت زیادہ گمراہ ہوچکے ہیں۔"

[34:23] شفاعت اس کے سامنےبے فائدہ ہو گی، بجز اس کے کہ وہ اس کی مرضی سےموتفق ہوگی۔ جب ان کی ذہن آخر کار پُر سکون ہو جائیں، اور یہ پوچھیں گے، "تمہارے پروردگار نے کیا کہا"، وہ کہیں گے، "سچ"۔وہی سب سے بلند، سب سے بڑا ہے ۔

[34:25] کہہ دو کہ، "تم ہمارے جرائم کے لئے ذمہ دار نہیں ہو، نہ ہی ہم ذمہ دار ہیں اس کے لئے جو تم کرتے ہو ۔