Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:25 — شیبا (سبإ)

کہہ دو کہ، "تم ہمارے جرائم کے لئے ذمہ دار نہیں ہو، نہ ہی ہم ذمہ دار ہیں اس کے لئے جو تم کرتے ہو ۔

[34:24] کہہ دو کہ، "کون تمہارے لئے فراہم کرتا ہے، آسمانوں اور زمین سے؟"کہو"خدا" اور "یا تو ہم یا تم ہدایت یافتہ ہیں، یا بہت زیادہ گمراہ ہوچکے ہیں۔"

[34:26] کہہ دو کہ ، "ہمارا پروردگار ہم سب کو اس کے سامنے جمع کرے گا، پھر وہ ہمارے درمیان عادلانہ فیصلہ کر دے گا۔ وہی فیصلہ کرنے والا ، عالمِ کُل ہے۔ "