قرآن 34:26 — شیبا (سبإ)
کہہ دو کہ ، "ہمارا پروردگار ہم سب کو اس کے سامنے جمع کرے گا، پھر وہ ہمارے درمیان عادلانہ فیصلہ کر دے گا۔ وہی فیصلہ کرنے والا ، عالمِ کُل ہے۔ "
[34:25] کہہ دو کہ، "تم ہمارے جرائم کے لئے ذمہ دار نہیں ہو، نہ ہی ہم ذمہ دار ہیں اس کے لئے جو تم کرتے ہو ۔
[34:27] کہہ وہ کہ ، "مجھے وہ شریک دکھاؤ جو تم نے خدا کے ساتھ قائم کئے ہیں!" کہو، " نہیں! وہی ایک خدا ہے، قادرِمطلق، سب سے زیادہ حکمت والا۔"