قرآن 34:30 — شیبا (سبإ)
کہہ دو کہ، "تمہارے لئے ایک مخصوص وقت ہے، ایک خاص دن، جس کی تم ایک گھنٹے کی بھی تاخیر نہیں کر سکتے اور نہ ہی پيشگی ۔
[34:29] وہ للکارتے ہیں، "یہ وعدہ کب آئے گا، اگر تم سچے ہو تو ؟"
[34:31] وہ جنہوں نے کفر کیا کہا ہے کہ، " ہم اس قرآن پر ایمان نہیں لائیں گے، نہ اس سی پچھلی آسمانی کتابوں پر۔" کاش اگر تم ان ظالوں کو تصور کر سکو جب یہ اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہوں گے! یہ ایک دوسرے کے ساتھ آگے پیچھے بحث کریں گے۔ پیروکار اپنے رہنماؤں سے کہیں گے، " اگر تم نہ ہوتے ، تو ہم موٴمن ہوتے"۔