قرآن 34:31 — شیبا (سبإ)
وہ جنہوں نے کفر کیا کہا ہے کہ، " ہم اس قرآن پر ایمان نہیں لائیں گے، نہ اس سی پچھلی آسمانی کتابوں پر۔" کاش اگر تم ان ظالوں کو تصور کر سکو جب یہ اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہوں گے! یہ ایک دوسرے کے ساتھ آگے پیچھے بحث کریں گے۔ پیروکار اپنے رہنماؤں سے کہیں گے، " اگر تم نہ ہوتے ، تو ہم موٴمن ہوتے"۔
[34:30] کہہ دو کہ، "تمہارے لئے ایک مخصوص وقت ہے، ایک خاص دن، جس کی تم ایک گھنٹے کی بھی تاخیر نہیں کر سکتے اور نہ ہی پيشگی ۔
[34:32] رہنماء ان سے کہیں گے جنہوں نے ان کی پیروی کی، "کیا ہم ہی تھے جنہوں نے تمہیں ہدیت سے بھٹکایا تھا اس کے پاس کہ یہ تمہارے پاس آگئی؟ نہیں ؛وہ تو تم ہی تھے جو ظالم تھے ۔"