قرآن 34:33 — شیبا (سبإ)
پیروکار اپنے رہنماؤں سے کہیں گے، " وہ تو تم ہی تھے جو دن رات چالیں چلتے تھے، پھر ہمیں خدا کی ناشکری کرنے کا حکم دیتے تھے، اورشرکاء قائم کرنے کے لئے اُس کے ساتھ مقابلے میں۔" وہ ندامت سے بھر آئیں گے، جب وہ عذاب کو دیکھ لیں گے، کیونکہ ہم ان کی گردنوں کے گرد زنجیریں ڈال دیں گے جنہوں نے کفر کیا۔ کیا انہیں منصفا نہ بدلہ نہیں دیا جاتا اُس کے لئے جو انہوں نے کیا؟
[34:32] رہنماء ان سے کہیں گے جنہوں نے ان کی پیروی کی، "کیا ہم ہی تھے جنہوں نے تمہیں ہدیت سے بھٹکایا تھا اس کے پاس کہ یہ تمہارے پاس آگئی؟ نہیں ؛وہ تو تم ہی تھے جو ظالم تھے ۔"
[34:34] ہر بار جب ہم ایک برادری کے لئے ایک خبردار کرنے والا بھیجتے، اس برادری کے رہنماء یہ کہتے کہ، "ہم اس پیغام کو رد کرتے ہیں جسے لے کر تم بھیجے گئے ہو۔"