Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:35 — شیبا (سبإ)

انہوں نے یہ بھی کہا "ہم زیادہ طاقتورہیں ،اور زیادہ مال اور اولاد والے ہیں، اور ہمیں سزا نہیں دی جائے گی۔

[34:34] ہر بار جب ہم ایک برادری کے لئے ایک خبردار کرنے والا بھیجتے، اس برادری کے رہنماء یہ کہتے کہ، "ہم اس پیغام کو رد کرتے ہیں جسے لے کر تم بھیجے گئے ہو۔"

[34:36] کہہ دو کہ، " میرا پروردگار ہی ہے جوتمام رزق کو قابو میں رکھتا ہے؛ وہ جسے چاہتا ہے رزق عطا کرتا ہے، یا اسے گھٹاتا ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔