قرآن 34:36 — شیبا (سبإ)
کہہ دو کہ، " میرا پروردگار ہی ہے جوتمام رزق کو قابو میں رکھتا ہے؛ وہ جسے چاہتا ہے رزق عطا کرتا ہے، یا اسے گھٹاتا ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔
[34:35] انہوں نے یہ بھی کہا "ہم زیادہ طاقتورہیں ،اور زیادہ مال اور اولاد والے ہیں، اور ہمیں سزا نہیں دی جائے گی۔
[34:37] یہ تمہارا مال اور تمہارے بچے نہیں ہے جو تمہیں ہمارے قریب لاتے ہیں۔ صرف وہ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں انہیں ان کے اعمال کا ثواب ملے گا، کئی گنا زیادہ ۔ جنت کےٹھکانے میں وہ کامل امن میں رہیں گے ۔