Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:37 — شیبا (سبإ)

یہ تمہارا مال اور تمہارے بچے نہیں ہے جو تمہیں ہمارے قریب لاتے ہیں۔ صرف وہ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں انہیں ان کے اعمال کا ثواب ملے گا، کئی گنا زیادہ ۔ جنت کےٹھکانے میں وہ کامل امن میں رہیں گے ۔

[34:36] کہہ دو کہ، " میرا پروردگار ہی ہے جوتمام رزق کو قابو میں رکھتا ہے؛ وہ جسے چاہتا ہے رزق عطا کرتا ہے، یا اسے گھٹاتا ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔

[34:38] رہے وہ جو ہماری آیتوں کو لگاتار للکارتے ہیں، وہ عذآب میں رہیں گے ۔