Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:38 — شیبا (سبإ)

رہے وہ جو ہماری آیتوں کو لگاتار للکارتے ہیں، وہ عذآب میں رہیں گے ۔

[34:37] یہ تمہارا مال اور تمہارے بچے نہیں ہے جو تمہیں ہمارے قریب لاتے ہیں۔ صرف وہ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں انہیں ان کے اعمال کا ثواب ملے گا، کئی گنا زیادہ ۔ جنت کےٹھکانے میں وہ کامل امن میں رہیں گے ۔

[34:39] کہہ دو کہ، " میرا پروردگار ہی ہے جوتمام رزق کو قابو میں رکھتا ہے؛ وہ اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے اس کےرزق کو بڑھاتاہے، یا اسے گھٹاتا ہے۔تم جو کچھ بھی خرچ کرتے ہو(خدا کی راہ میں) ، وہ تمہیں اس کا انعام دے گا ؛ وہ بہترین مہیا کار ہیں ۔"