Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:39 — شیبا (سبإ)

کہہ دو کہ، " میرا پروردگار ہی ہے جوتمام رزق کو قابو میں رکھتا ہے؛ وہ اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے اس کےرزق کو بڑھاتاہے، یا اسے گھٹاتا ہے۔تم جو کچھ بھی خرچ کرتے ہو(خدا کی راہ میں) ، وہ تمہیں اس کا انعام دے گا ؛ وہ بہترین مہیا کار ہیں ۔"

[34:38] رہے وہ جو ہماری آیتوں کو لگاتار للکارتے ہیں، وہ عذآب میں رہیں گے ۔

[34:40] اس دن جب وہ ان سب کو طلب کرے گا، وہ فرشتوں سے کہے گا، " کیا ان لوگوں نے تمہاری عبادت کی؟"