قرآن 34:40 — شیبا (سبإ)
اس دن جب وہ ان سب کو طلب کرے گا، وہ فرشتوں سے کہے گا، " کیا ان لوگوں نے تمہاری عبادت کی؟"
[34:39] کہہ دو کہ، " میرا پروردگار ہی ہے جوتمام رزق کو قابو میں رکھتا ہے؛ وہ اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے اس کےرزق کو بڑھاتاہے، یا اسے گھٹاتا ہے۔تم جو کچھ بھی خرچ کرتے ہو(خدا کی راہ میں) ، وہ تمہیں اس کا انعام دے گا ؛ وہ بہترین مہیا کار ہیں ۔"
[34:41] وہ جواب دیں گے، " تمہاری تعریف ہو۔ تم ہی ہمارے ہروردگار اور مالک ہو، یہ نہیں۔ اس کی بجائے، وہ جننوں کی عبادت کیا کرتے تھے ۔ ان میں سے اکثر ان پر ایمان رکھا کرتے تھے ۔