Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:41 — شیبا (سبإ)

وہ جواب دیں گے، " تمہاری تعریف ہو۔ تم ہی ہمارے ہروردگار اور مالک ہو، یہ نہیں۔ اس کی بجائے، وہ جننوں کی عبادت کیا کرتے تھے ۔ ان میں سے اکثر ان پر ایمان رکھا کرتے تھے ۔

[34:40] اس دن جب وہ ان سب کو طلب کرے گا، وہ فرشتوں سے کہے گا، " کیا ان لوگوں نے تمہاری عبادت کی؟"

[34:42] اس دن ، تم ایک دوسری کی مدد کرنے یا ضرر پہنچانے کی کوئی طاقت نہیں رکھو گے، اور ہم انحراف کرنے والوں سے کہیں گے، "دوزخ کے عذاب کا مذا چکھو جسے تم جٹھلایا کرتے تھے۔"