Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:47 — شیبا (سبإ)

کہہ دو کہ "میں تم سے کوئی اُجرت طلب نہیں کرتا؛ نہیں اسے اپنے پاس رکھ سکتے ہو ۔ میری اُجرت صرف خدا ہی کی طرف سے آتی ہے ۔ وہ تمام چیزوں کا گواہ ہے۔"

[34:46] کہہ دو کہ، "میں تمہیں صرف ایک ہی کام کرنے کو کہتا ہوں : اپنے آپ کو خدا کے لئے وقف کر دق، جوڑوں میں یا انفرادی طور پر، پھر عکاسی کرو۔ تمہارا دوست (رشاد) پاگل نہیں ہے۔ وہ تمہارے لئےایک صریح خبردار والا ہے، ایک خوفناک عذاب کی آمد سے بلکل پہلے ۔

[34:48] "میرا پروردگار سچائی کوغالب کرتا ہے۔ وہ تمام رازوں کوجاننے والا ہے۔"