Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:48 — شیبا (سبإ)

"میرا پروردگار سچائی کوغالب کرتا ہے۔ وہ تمام رازوں کوجاننے والا ہے۔"

[34:47] کہہ دو کہ "میں تم سے کوئی اُجرت طلب نہیں کرتا؛ نہیں اسے اپنے پاس رکھ سکتے ہو ۔ میری اُجرت صرف خدا ہی کی طرف سے آتی ہے ۔ وہ تمام چیزوں کا گواہ ہے۔"

[34:49] کہہ دو کہ ، "حق آپہنچا ہے؛ جبکہ باطل نہ تو کسی چیز کی ابتداء کر سکتا ہے، اور نہ ہی اسے دہرا سکتا ہے۔"