Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:49 — شیبا (سبإ)

کہہ دو کہ ، "حق آپہنچا ہے؛ جبکہ باطل نہ تو کسی چیز کی ابتداء کر سکتا ہے، اور نہ ہی اسے دہرا سکتا ہے۔"

[34:48] "میرا پروردگار سچائی کوغالب کرتا ہے۔ وہ تمام رازوں کوجاننے والا ہے۔"

[34:50] کہہ دو کہ ، " اگر میں گمراہ ہوا، تو میں اپنی ہی خامیوں کی وجہ سے گمراہ ہوتا ہوں۔ اور اگر میں ہدایت یافتہ ہوں، تو یہ میرے رب کی وحی کی وجہ سے ہے۔ وہ سننے والا ہے، قریب ہے۔ "