قرآن 34:50 — شیبا (سبإ)
کہہ دو کہ ، " اگر میں گمراہ ہوا، تو میں اپنی ہی خامیوں کی وجہ سے گمراہ ہوتا ہوں۔ اور اگر میں ہدایت یافتہ ہوں، تو یہ میرے رب کی وحی کی وجہ سے ہے۔ وہ سننے والا ہے، قریب ہے۔ "
[34:49] کہہ دو کہ ، "حق آپہنچا ہے؛ جبکہ باطل نہ تو کسی چیز کی ابتداء کر سکتا ہے، اور نہ ہی اسے دہرا سکتا ہے۔"
[34:51] کاش تم انہیں دیکھ سکتے جب بڑی دہشت ان پر آپڑے گی ۔ وہ پھر بچ نہیں سکتے اورانہیں زبردستی لے جایا جائے گا ۔