قرآن 34:51 — شیبا (سبإ)
کاش تم انہیں دیکھ سکتے جب بڑی دہشت ان پر آپڑے گی ۔ وہ پھر بچ نہیں سکتے اورانہیں زبردستی لے جایا جائے گا ۔
[34:50] کہہ دو کہ ، " اگر میں گمراہ ہوا، تو میں اپنی ہی خامیوں کی وجہ سے گمراہ ہوتا ہوں۔ اور اگر میں ہدایت یافتہ ہوں، تو یہ میرے رب کی وحی کی وجہ سے ہے۔ وہ سننے والا ہے، قریب ہے۔ "
[34:52] یہ پھر کہیں گے کہ "ہم اب اس پر یقین کرتے ہیں،"لیکن تک بہت ہی دیر ہو چکی ہو گی ۔