Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:52 — شیبا (سبإ)

وَقالوا ءامَنّا بِهِ وَأَنّىٰ لَهُمُ التَّناوُشُ مِن مَكانٍ بَعيدٍ

یہ پھر کہیں گے کہ "ہم اب اس پر یقین کرتے ہیں،"لیکن تک بہت ہی دیر ہو چکی ہو گی ۔

[34:51] کاش تم انہیں دیکھ سکتے جب بڑی دہشت ان پر آپڑے گی ۔ وہ پھر بچ نہیں سکتے اورانہیں زبردستی لے جایا جائے گا ۔

[34:53] انہوں نے ماضی میں اسےمسترد کیا ؛ انہوں نے اس کے بجائے گماں اور قیاس آرائی کی تائید کرنے فیصلہ کیا ۔*