Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 35:12 — آغاز کرنے والا(فاطر)

دو سمندر ایک جیسے نہیں ہیں؛ ایک تازہ اور لذیذ ہے، جبکہ دوسرا نمکین ہے اور پینے کے قابل نہیں ہے ۔ ان میں سے ہر ایک سے تم نرم گوشت کھاتے ہو اور پہننے کے لئے زیورات مرتب کرتے ہو ۔ اور تم بحری جہازوں کو ان کے درمیان تیرتے ہوئے دیکھتے ہو، اس کے رزق کی تلاش کرتے،تاکہ تم قدردان ہو ۔

[35:11] خدا نے تمہیں دھوڑ سے پیدا کیا، پھر ایک چھوٹے سے قطرے سے، پھر وہ تم سے تمہارے ازواج کے ذریعے پیدائش کرواتا ہے۔ کوئی بھی خاتون حاملہ نہیں ہوتی ، نہ ہی جنم دیتی ہے، اس کے علم کے بغیر۔ کو ئی بھی ایک طویل زندگی کے لئے زندہ نہیں رہتا، اور نہ ہی کسی کی زندگی کو کاٹ کر مختصر کر دیا جاتا ہے، سوآئے ایک پہلے سے موجود دستاویز کے مطابق ۔ یہ خدا کے لئے آسان ہے۔

[35:13] وہ رات کو دن میں ملاتا ہے، اور دن کو رات میں ملاتا ہے۔اُس نے سورج اور چاند کو ایک پیش معینہ وقت تک دوڑنے کا مرتکب کیا ہے۔ایسا ہی ہے خدا تمہارا پروردگار؛ تمام بادشاہت اسی کی ملکیت ہے۔ جو کوئی معبود بھی تم اس کے علاوہ مقرر کرتے ہو ، وہ ایک بیچ کے چھلکے تک کے بھی مالک نہیں ہیں۔