قرآن 35:22 — آغاز کرنے والا(فاطر)
اور نہ ہی زندہ اور مُردہ ؛ خدا جسے چاہتا ہے سننے دیتا ہے ۔ تم ان کو سننے والا نہیں بنا سکتے جو قبروں میں ہیں ۔
[35:21] اور نہ ہی سائے کی ٹھنڈک اور سورج کی گرمی ۔
[35:23] تم ایک خبردار کرنے والےسے زیادہ اور کچھ نہیں ہو۔