قرآن 35:23 — آغاز کرنے والا(فاطر)
تم ایک خبردار کرنے والےسے زیادہ اور کچھ نہیں ہو۔
[35:22] اور نہ ہی زندہ اور مُردہ ؛ خدا جسے چاہتا ہے سننے دیتا ہے ۔ تم ان کو سننے والا نہیں بنا سکتے جو قبروں میں ہیں ۔
[35:24] ہم نے تمہیں بھیجا ہے * سچائی کے ساتھ، ایک خوشخبری سنانے والا، اور اس کے ساتھ ساتھ خبردار کرنے والا۔ ہر قوم کو ضرور ایک خبردار کرنے والا ملے گا۔