قرآن 35:27 — آغاز کرنے والا(فاطر)
کیا تم سمجھتے نہیں کہ خدا آسمان سے پانی بھیجتا ہے، جس کے ذریعے ہم مختلف رنگوں کے پھل پیدا کرتے ہیں؟ یہاں تک کہ پہاڑوں کے بھی مختلف رنگ ہے؛ چوٹیاں سفید یا سرخ یا کسی اور رنگ کی ہیں ۔ اور کوّے کالےہیں ۔
[35:26] اس کے بعد ،میں نے ان کو سزا دی جنہوں نے کفر کیا؛ میرا بدلہ کیسا خوفناک تھا!
[35:28] اس کے علاوہ لوگ، جانور، اور مویشی مختلف رنگوں میں آتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ وہ لوگ جوواقعی خد ا کی تعظیم کرتے ہیں وہ ہیں جو علم رکھنے والے ہیں ۔ خدا قادرِمطلق ہے، بخشنے والا ہے ۔