قرآن 35:29 — آغاز کرنے والا(فاطر)
بیشک، وہ جو خدا کی کتاب کی تلاوت کرتے ہیں، رابطہ نماز (صلاة) کو قائم کرتے ہیں، اور ہمارے دیے گئے رزق میں سے خرچ کرتے ہیں- پوشیدہ اور اعلانیہ - ایک ایسی سرمایہ کاری میں مشغول ہیں جو کبھی بھی نقصان میں نہیں جاتی ۔
[35:28] اس کے علاوہ لوگ، جانور، اور مویشی مختلف رنگوں میں آتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ وہ لوگ جوواقعی خد ا کی تعظیم کرتے ہیں وہ ہیں جو علم رکھنے والے ہیں ۔ خدا قادرِمطلق ہے، بخشنے والا ہے ۔
[35:30] وہ انہیں سخاوت کے ساتھ جزا دے گا، اور ان پر اپنی نعمتیں بڑھا دے گا ۔ وہ بخشنے والا، قدردان ہے ۔