Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 35:31 — آغاز کرنے والا(فاطر)

ہم نے اس آسمانی کتاب میں جو تم پر نازل کیا ہے وہ سچ ہے، تمام پچھلی آسمانی کتابوں کی تکمیل کرتے ہوئے۔ خدا اپنے بندوں سے پوری طرح واقف ہے، دیکھنے والا ہے۔

[35:30] وہ انہیں سخاوت کے ساتھ جزا دے گا، اور ان پر اپنی نعمتیں بڑھا دے گا ۔ وہ بخشنے والا، قدردان ہے ۔

[35:32] ہم نے آسمانی کتاب کو نسل در نسل پہنچایا، اور ہم نےا پنے بندوں میں سے جن کو چُنا، انہیں حاصل کرنے کی اجازت دی۔ اس کے بعد، ان میں سے کچھ نے اپنی روحوں پر ظلم کیا، اوروں نے اس کی صرف جزوقتی طور پر پاسداری کی، جبکہ دیگر نیکو کاری کرنے کے لئے بیقرار تھے خدا کی رضا کے مطابق؛ یہ سب سے بڑی کامیابی ہے۔