Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 35:32 — آغاز کرنے والا(فاطر)

ہم نے آسمانی کتاب کو نسل در نسل پہنچایا، اور ہم نےا پنے بندوں میں سے جن کو چُنا، انہیں حاصل کرنے کی اجازت دی۔ اس کے بعد، ان میں سے کچھ نے اپنی روحوں پر ظلم کیا، اوروں نے اس کی صرف جزوقتی طور پر پاسداری کی، جبکہ دیگر نیکو کاری کرنے کے لئے بیقرار تھے خدا کی رضا کے مطابق؛ یہ سب سے بڑی کامیابی ہے۔

[35:31] ہم نے اس آسمانی کتاب میں جو تم پر نازل کیا ہے وہ سچ ہے، تمام پچھلی آسمانی کتابوں کی تکمیل کرتے ہوئے۔ خدا اپنے بندوں سے پوری طرح واقف ہے، دیکھنے والا ہے۔

[35:33] وہ عدن ، کے باغات میں داخل ہوں گے، جہاں وہ سونے اور موتیوں کےکڑوں سے آراستہ ہوں گے ، اور ان کے لباس ان میں ریشم سےبنائے گئے ہوں گے ۔