قرآن 35:33 — آغاز کرنے والا(فاطر)
وہ عدن ، کے باغات میں داخل ہوں گے، جہاں وہ سونے اور موتیوں کےکڑوں سے آراستہ ہوں گے ، اور ان کے لباس ان میں ریشم سےبنائے گئے ہوں گے ۔
[35:32] ہم نے آسمانی کتاب کو نسل در نسل پہنچایا، اور ہم نےا پنے بندوں میں سے جن کو چُنا، انہیں حاصل کرنے کی اجازت دی۔ اس کے بعد، ان میں سے کچھ نے اپنی روحوں پر ظلم کیا، اوروں نے اس کی صرف جزوقتی طور پر پاسداری کی، جبکہ دیگر نیکو کاری کرنے کے لئے بیقرار تھے خدا کی رضا کے مطابق؛ یہ سب سے بڑی کامیابی ہے۔
[35:34] وہ کہیں گے، "خدا کی تعریف ہوہماری تمام پریشانیوں کو ختم کرنے کے لئے۔ ہمارا پروردگار بخشنے والا، قدردان ہے ۔