Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 35:5 — آغاز کرنے والا(فاطر)

اے لوگو، خدا کا وعدہ سچا ہے. لہذا، اس نیچ زندگی میں مشغول نہ ہو جانا۔محض فریب کے ذریعے خدا کی طرف سے منحرف نہ ہو جانا۔

[35:4] اگر وہ تم پر یقین نہ کریں ، تو تم سے پہلے رسولوں پر بھی یقین نہیں کیا گیا تھا ۔ خدا نے تمام چیزوں کو اپنے قابو میں کیا ہوا ہے ۔

[35:6] شیطان تمہارا دشمن ہے، پس تم اس سے دشمن ہی کی طرح نمٹنا ۔ وہ صرف اپنی جماعت کو جہنم کے مکین بننے کی دعوت دیتا ہے ۔