قرآن 35:6 — آغاز کرنے والا(فاطر)
شیطان تمہارا دشمن ہے، پس تم اس سے دشمن ہی کی طرح نمٹنا ۔ وہ صرف اپنی جماعت کو جہنم کے مکین بننے کی دعوت دیتا ہے ۔
[35:5] اے لوگو، خدا کا وعدہ سچا ہے. لہذا، اس نیچ زندگی میں مشغول نہ ہو جانا۔محض فریب کے ذریعے خدا کی طرف سے منحرف نہ ہو جانا۔
[35:7] وہ جنہوں نے کفر کیا ایک شدید عذآب کے مرتکب ہیں، اور وہ جو ایمان لائے اور صالح زندگی گزاریں، وہ بخشش اور ایک عظیم اجر کے مستحق ہیں ۔