Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 35:7 — آغاز کرنے والا(فاطر)

وہ جنہوں نے کفر کیا ایک شدید عذآب کے مرتکب ہیں، اور وہ جو ایمان لائے اور صالح زندگی گزاریں، وہ بخشش اور ایک عظیم اجر کے مستحق ہیں ۔

[35:6] شیطان تمہارا دشمن ہے، پس تم اس سے دشمن ہی کی طرح نمٹنا ۔ وہ صرف اپنی جماعت کو جہنم کے مکین بننے کی دعوت دیتا ہے ۔

[35:8] غور کرو اس پر جس کا شیطانی کام اس کی نظروں میں آراستہ کر دیا گیا، یہاں تک کہ یہ اسے راست بازی سمجھتا ہے۔ خدا اسی طرح گمراہ کرتا ہے جو کوئی بھی( گمراہ ہونے کا)ارادہ کرتا ہے، اور وہ اسی طرح ہدایت دیتا ہے جو کوئی بھی (ہدایت حاصل کرنے کا) ارادہ کرتا ہے۔ لہٰذا، تم ان پر رنجیدہ مت ہونا۔ خدا ان کے ہر ایک عمل سے پوری طرح آگاہ ہے۔