Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 35:8 — آغاز کرنے والا(فاطر)

غور کرو اس پر جس کا شیطانی کام اس کی نظروں میں آراستہ کر دیا گیا، یہاں تک کہ یہ اسے راست بازی سمجھتا ہے۔ خدا اسی طرح گمراہ کرتا ہے جو کوئی بھی( گمراہ ہونے کا)ارادہ کرتا ہے، اور وہ اسی طرح ہدایت دیتا ہے جو کوئی بھی (ہدایت حاصل کرنے کا) ارادہ کرتا ہے۔ لہٰذا، تم ان پر رنجیدہ مت ہونا۔ خدا ان کے ہر ایک عمل سے پوری طرح آگاہ ہے۔

[35:7] وہ جنہوں نے کفر کیا ایک شدید عذآب کے مرتکب ہیں، اور وہ جو ایمان لائے اور صالح زندگی گزاریں، وہ بخشش اور ایک عظیم اجر کے مستحق ہیں ۔

[35:9] خدا ہی تو ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہےبادلوں کو پیدا کرنے کے لئے، پھر ہم ان کو بنجر زمینوں کی طرف لے جاتے ہیں ، اور ایسی زمینوں کو بحال کرتے ہیں اس کے بعد کہ وہ مردہ تھیں ۔ اسی طرح دوبارہ ززندہ کیا جانا ہے ۔