قرآن 35:4 — آغاز کرنے والا(فاطر)
اگر وہ تم پر یقین نہ کریں ، تو تم سے پہلے رسولوں پر بھی یقین نہیں کیا گیا تھا ۔ خدا نے تمام چیزوں کو اپنے قابو میں کیا ہوا ہے ۔
[35:3] اے لوگوں تم اپنے اوپر خدا کی نعمتوں کو یاد کرو ۔ خدا کے علاوہ کیاکوئی اورخالق ہےجوتمہارے لئے آسمان اور زمین سے فراہم کرتا ہے؟ اس کی سوا کوئی اور معبود نہیں ہے ۔تم کس طرح انحراف کر سکتے ہو؟
[35:5] اے لوگو، خدا کا وعدہ سچا ہے. لہذا، اس نیچ زندگی میں مشغول نہ ہو جانا۔محض فریب کے ذریعے خدا کی طرف سے منحرف نہ ہو جانا۔