قرآن 35:3 — آغاز کرنے والا(فاطر)
اے لوگوں تم اپنے اوپر خدا کی نعمتوں کو یاد کرو ۔ خدا کے علاوہ کیاکوئی اورخالق ہےجوتمہارے لئے آسمان اور زمین سے فراہم کرتا ہے؟ اس کی سوا کوئی اور معبود نہیں ہے ۔تم کس طرح انحراف کر سکتے ہو؟
[35:2] جب خدا لوگوں پر رحمت کی بارش کرتا ہے، تو کوئی طاقت اسے نہیں روک سکتی ۔ اور اگر وہ اسے روک دیتا ہے، تا کوئی بھی طاقت، اس کے سوا، اسے نہیں بھیج سکتی ۔ وہ قادر مطلق، سب سے زیادہ حکمت والا ہے۔
[35:4] اگر وہ تم پر یقین نہ کریں ، تو تم سے پہلے رسولوں پر بھی یقین نہیں کیا گیا تھا ۔ خدا نے تمام چیزوں کو اپنے قابو میں کیا ہوا ہے ۔