قرآن 36:13 — ی۔س(یس)
مثال پیش کیجیئے ان کے لیئے ایک برادری میں لوگوں کی ، جنہیں رسول موصول ہوئے۔
[36:12] ہم یقینی طور پر مردوں کو زندہ کریں گے، اور ہم نے سب کچھ محفوظ کیا ہے جو انہوں نےاس زندگی میں کیا کیا ہے اور اس کے ساتھ سا تھ و ہ نتائج بھی جو ان کی موت کے بعد جاری رہیں گے۔ سب کچھ ہم نے ایک فاضل ریکارڈ کے اندر محفوظ کیا ہے۔
[36:14] جب ہم نے ان کے پاس دو (پیغمبر) بھیجے ،تو انہوں نے ان کو جھٹلایا ۔ ہم نے پھر تیسرے سے ان کی حمایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ "ہم (خدا کے) پیغمبر ہیں آپ کے لیئے " ۔