قرآن 36:12 — ی۔س(یس)
ہم یقینی طور پر مردوں کو زندہ کریں گے، اور ہم نے سب کچھ محفوظ کیا ہے جو انہوں نےاس زندگی میں کیا کیا ہے اور اس کے ساتھ سا تھ و ہ نتائج بھی جو ان کی موت کے بعد جاری رہیں گے۔ سب کچھ ہم نے ایک فاضل ریکارڈ کے اندر محفوظ کیا ہے۔
[36:11] تم سے نصیحت صرف وہی لوگ حاصل کریں گے جو اس پیغام کی تائید کرتے ہیں، اور سب سے زیادہ مہربان کی تعظیم کرتے ہیں - تب بھی جب وہ تنہاہ ہوتے ہیں اپنی خلوت میں ۔ انہیں خوش خبری سنا دو مغفرت کی اور سخاوت کے اجر کی۔
[36:13] مثال پیش کیجیئے ان کے لیئے ایک برادری میں لوگوں کی ، جنہیں رسول موصول ہوئے۔