Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:11 — ی۔س(یس)

تم سے نصیحت صرف وہی لوگ حاصل کریں گے جو اس پیغام کی تائید کرتے ہیں، اور سب سے زیادہ مہربان کی تعظیم کرتے ہیں - تب بھی جب وہ تنہاہ ہوتے ہیں اپنی خلوت میں ۔ انہیں خوش خبری سنا دو مغفرت کی اور سخاوت کے اجر کی۔

[36:10] یکساں ہے، خواہ آپ انہیں ڈرائیں یا نہیں ، یہ ایمان نہیں لا سکتے۔ *

[36:12] ہم یقینی طور پر مردوں کو زندہ کریں گے، اور ہم نے سب کچھ محفوظ کیا ہے جو انہوں نےاس زندگی میں کیا کیا ہے اور اس کے ساتھ سا تھ و ہ نتائج بھی جو ان کی موت کے بعد جاری رہیں گے۔ سب کچھ ہم نے ایک فاضل ریکارڈ کے اندر محفوظ کیا ہے۔