Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:10 — ی۔س(یس)

یکساں ہے، خواہ آپ انہیں ڈرائیں یا نہیں ، یہ ایمان نہیں لا سکتے۔ *

[36:9] اور ہم ان کے سامنے ایک رکاوٹ ڈال دیتے ہیں، اور ان کے پیچھے ایک رکاوٹ، اور اس طرح، ہم ان پر پڑدہ چڑھا دیتے ہیں؛ وہ دیکھ نہیں سکتے۔

[36:11] تم سے نصیحت صرف وہی لوگ حاصل کریں گے جو اس پیغام کی تائید کرتے ہیں، اور سب سے زیادہ مہربان کی تعظیم کرتے ہیں - تب بھی جب وہ تنہاہ ہوتے ہیں اپنی خلوت میں ۔ انہیں خوش خبری سنا دو مغفرت کی اور سخاوت کے اجر کی۔