قرآن 36:15 — ی۔س(یس)
انہوں نے کہا، "تم ہمارے جیسے انسانوں کےسوا اور کچھ نہیں ہو ۔ سب سے زیادہ مہربان نے کچھ بھی نازل نہیں۔ تم جھوٹے ہو "۔
[36:14] جب ہم نے ان کے پاس دو (پیغمبر) بھیجے ،تو انہوں نے ان کو جھٹلایا ۔ ہم نے پھر تیسرے سے ان کی حمایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ "ہم (خدا کے) پیغمبر ہیں آپ کے لیئے " ۔
[36:16] انہوں نے کہا، "ہمارا رب جانتا ہے کہ ہم آپ کے طرف بھیجے گئے ہیں۔