Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:16 — ی۔س(یس)

انہوں نے کہا، "ہمارا رب جانتا ہے کہ ہم آپ کے طرف بھیجے گئے ہیں۔

[36:15] انہوں نے کہا، "تم ہمارے جیسے انسانوں کےسوا اور کچھ نہیں ہو ۔ سب سے زیادہ مہربان نے کچھ بھی نازل نہیں۔ تم جھوٹے ہو "۔

[36:17] "ہمارا واحد مقصد پیغام پہنچا دینا ہے۔"