قرآن 36:17 — ی۔س(یس)
"ہمارا واحد مقصد پیغام پہنچا دینا ہے۔"
[36:16] انہوں نے کہا، "ہمارا رب جانتا ہے کہ ہم آپ کے طرف بھیجے گئے ہیں۔
[36:18] اُنہوں نے کہا کہ "ہم تم کو منحوس سمجھتے ہیں ۔اگر تم باز نہیں آئے تو، ہم بیشک تمھیں سنگ سار کر دیں گے ، یا تمھیں دردناک عذاب دیں گے ۔"