قرآن 36:18 — ی۔س(یس)
اُنہوں نے کہا کہ "ہم تم کو منحوس سمجھتے ہیں ۔اگر تم باز نہیں آئے تو، ہم بیشک تمھیں سنگ سار کر دیں گے ، یا تمھیں دردناک عذاب دیں گے ۔"
[36:17] "ہمارا واحد مقصد پیغام پہنچا دینا ہے۔"
[36:19] انہوں نے کہا، "اب جب کہ آپ کی یاد دہانی کرائی گئی ہے آپ کی نحوست آپ کے جواب پر منحصر ہے ۔ بیشک آپ حد سے گزر جانے والے لوگ ہیں۔"