Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:19 — ی۔س(یس)

انہوں نے کہا، "اب جب کہ آپ کی یاد دہانی کرائی گئی ہے آپ کی نحوست آپ کے جواب پر منحصر ہے ۔ بیشک آپ حد سے گزر جانے والے لوگ ہیں۔"

[36:18] اُنہوں نے کہا کہ "ہم تم کو منحوس سمجھتے ہیں ۔اگر تم باز نہیں آئے تو، ہم بیشک تمھیں سنگ سار کر دیں گے ، یا تمھیں دردناک عذاب دیں گے ۔"

[36:20] ایک آدمی شہر کے دوسرے سرےسے آیا یہ کہہ کر "اے میری قوم تم پیغمبروں کی پیروی کرو ۔